English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.HamsterNoun
مُوش نُما ۔ ایک چھوٹی دُم والا یورپ اور ایشیا کا اکال جانور ۔ جِس کے مُنھ میں بڑی بڑی تھیلیاں ہوتی ہیں ۔ اِسی جِنس کا کوئی جانور ۔
477.Hamstringn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
478.Hamstringingn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
479.HamstringsNoun
عرقُوب ۔ نس ۔ اِنسان کے جِسم میں ٹانگ کے پِچھلے جانِب گھٹنے کے عقبی حِصّے کی موٹی نس ۔
n.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
480.Hamstrungn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
481.HamularAdjective
ہُک والا ۔ ہُک جیسا ۔
482.HamulusNoun
خُطافچہ ۔ خُطیف ۔ خُطیفہ ۔ سَرخیدگی ۔ چھوٹی ہُک ۔ ہُک جیسا عمَل ۔
483.HamzaNoun
ہَمزہ ۔ انگریزی میں عربی عِلم ہِجا کے حَلقومی سَکُون کو ظاہر کَرنے والا لَفظ ۔ عموماً بطور عِلامَتِ حَذف ۔
484.HancementNoun
اضافہ ۔ بڑھوتی ۔ زيادتی ۔ بيشی
485.Handv. a.
1. دینا۔ پکڑنا۔ حوالے کرنا۔ عنایت کرنا
2. پہنچانا۔ لے جانا۔ ہاتھ پکڑ کے لے جانا۔ رہنمائی کرنا
n.
1. ہاتھ۔ دست
2. جو چیز آدمی کے ہاتھ سے ملتی ہے یا اس کا سا کام دیتی ہے، جیسے گھنٹے کی سوئی، گھوڑے کی اگلی ٹانگ
3. چار انچ کی ماپ۔ چاؤ۔ مٹھی
4. طرف۔ جانب۔ ہاتھ۔ رخ۔ سمت
5. لیاقت۔ قابلیت۔ سگھڑاپا۔ چترائی۔ ہتوٹی۔ مہارت۔ دست رس
6. آدمی۔ نفر۔ ہاتھ۔ دست کار۔ کاری گر۔ کارندہ۔ مزدور
7. خوش نویسی۔ خوشخطی۔ خط۔ ہاتھ
8. قبضہ۔ اختیار۔ بس
9. بائع۔ بیچنے والا
10 کھونچ۔ مٹھی۔ دست۔ ہاتھ
2. تیار ہوتا ہے۔ ہاتھ میں ہے
2. شریک ہونا
ہينڈ ۔ ہاتھ ۔
Noun
ہاتھ ۔ دَست ۔ کَف ۔ بازُو کا اگلہ حِصّہ جو ہتھیلی اور پَنجے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Verb
ہاتھوں سے گرِفت میں لے لینا ۔ قابُو میں لے لینا ۔ چھُونا ۔ کام کَرنا ۔ اِنتظام کَرنا ۔
486.Hand and footAdverb
مُکَمَّل طور پَر ۔ پُورے کا پُورا ۔ سارا ۔
487.Hand carNoun
ہتھ گاڑی ۔ ٹھَیلا ۔ دَستی تَرکیب ۔
488.Hand downVerb
وراثَت میں آگے مُنتَقِل کَرنا ۔ زیریں عدالت کو دینا ۔ جیسے فیصلہ ۔
489.Hand grenadeNoun
دَستی بَم ۔ گرینیڈ ۔ بَم جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔
490.Hand in gloveAdverb
پُورا پُورا شامِل ہوتے ہُوۓ ۔ قریبی اِشتراک سے ۔
491.Hand in handہاتھ میں ہاتھ دے کَر ۔ مُکَمَّل ہم آہنگی کے ساتھ ۔ تعاوُن کے ساتھ ۔
492.Hand over fistتیزی کے ساتھ ۔ بڑی مِقدار میں ۔
493.Hand to handدَست بَدَست لڑائی ۔ قریب سے جَنگ ۔ رُو برُو لڑائی ۔
Adverb
دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔
494.Hand to mouthAdjective
تَنگ دَست ۔ عسیر ۔ محدُود وسائل والا ۔ مالی طور پَر کَمزور ۔
495.Hand-kerchiefہينڈ کرچيف ۔ رومال ۔
496.Hand-me-downNoun, Adjective
اُترَن ۔ پُرانے کَپڑے ۔ اِستعمال شُدہ مَلبُوسات ۔
497.Hand-offNoun
کھِلاڑی کا گیند کو آگے دینا ۔ عام طور پَر ، کوارٹَر بیک کو ۔
498.Hand-pickVerb
ہاتھ سے اُٹھانا ۔ احتیاط سے مُنتَخِب کَرنا ۔ چُننا۔
499.Hand-sawہينڈ سا ۔ آری ۔ لکڑی کاٹنے کا دستی اوزار
500.Hand-schullerNoun
خواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَرانداز ہوتا ہے
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.