English to Urdu Translation
cel found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Cellarer | Noun محافظِ تہ خانہ۔ گودامچی۔ سردابچی۔ |
52. | Cellaret | n. شراب کا چھوٹا صندوق |
53. | Cellarette | Noun شراب دان۔ شراب کیلۓ چھوٹی الماری۔ |
54. | Cellaring | n. تہ خانہ ۔ بھونرا ۔ گودام (Cor.) Noun تہ خانہ۔ سرداب۔ مکان۔ Noun تہ خانہ ۔ زمین دوز شراب خانہ ۔ |
55. | Cellars | n. تہ خانہ ۔ بھونرا ۔ گودام (Cor.) Noun تہ خانہ۔ سرداب۔ مکان۔ Noun تہ خانہ ۔ زمین دوز شراب خانہ ۔ |
56. | Cellblock | Noun قیدخانے کا ایک حصہ۔ |
57. | Cellist | Noun وائلن سیلسٹ کا ساز بجانے والا۔ |
58. | Cello | Noun چوتارا ساز۔ |
59. | Cellophane | Noun بازآفرین۔ سیلولوز۔ لچکیلی فلم۔ Noun کاغذ سے مُشابہ بہت باریک اور شفاف پلاسٹِک کا تِجارتی نام جو پیکِنگ وغیرہ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
60. | Cells | n. 1. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر 2. چھید ۔ سوراخ 3. گپھا ۔ کھو ۔ غار Noun کوٹھڑی۔ کلبہ۔ حُجرہ۔ Noun قید خانے کی کال کوٹھری خانہ ۔ جیل ۔ Noun خُلیہ ۔ ہر جاندار چیز ، چاہے وہ حیوان ہو یا نباتات بہت ہی چھوٹے چھوٹے جاندار ذرات سے مِل کر بنتی ہے ۔ |
61. | Cellular | adj. خانے دار Adjective خانے دار۔ خُلیے دار۔ مسامدار Noun خلوی ۔ خلیوی ۔ خُلیہ دار ۔ |
62. | Cellular tissue | Noun خلیوی ریشہ ۔ خلوی نسیج ۔ ریشوں کا گُچھا جو جِلد اور عُضلات کے درمیان نیز گول اعضا کے گِرد پیکِنگ کا کام کرتا ہے ۔ |
63. | Cellulase | Noun خلوی مادّہ۔ ادویات۔ کیمیائی خمیر۔ |
64. | Cellulate | Adjective خلیہ دار جِسم۔ خانہ دار۔ جوف دار۔ |
65. | Cellulation | Noun تشکیل جوف۔ کیسہ داری۔ تجوف۔ |
66. | Cellule | Noun چھوٹا خانہ۔ جوف۔ کیسک۔ |
67. | Cellulitis | Noun التہاب خلوی۔ خلیوں کے نسیج کی سوزش۔ Noun خلوی ریشے کی سوزِش ۔ |
68. | Celluloid | Noun نقلی ہاتھی دانت۔ پاغہ۔ سیلولانڈ۔ Noun شفاف مادّہ جِس سے فوٹو گرافی کی فِلمیں بنتی ہیں ۔ |
69. | Cellulose | Latin ایک پولی سکیرائیڈ جو اِنسان میں نا قابلِ ہَضَم ہے Noun خلوی مادہ۔ نشاستہ۔ روئی۔ Noun خلوی مادّہ ۔ چوبی ریشے جِن سے پودوں کے ٹھوس حِصّے بنتے ہیں ۔ |
70. | Cellulose acetate | Noun شفاف ورق بنانے کے کام آتا ہے۔ حرِ ملائم سیلولوز۔ |
71. | Cellulose film | Noun سیلولوز فِلم ۔ اِسے ری جنریٹڈ سیلولوز فِلم بھی کہتے ہیں ۔ |
72. | Cellulosic | Noun خلوی۔ سیلولوز کا مرکب۔ جیسے سیلوفین۔ |
73. | Celo-navigation | Noun سیّاروں کے رُخ جہاز رانی۔ سماوی جہاز رانی۔ |
74. | Celophane | سیلولوز کی ایک قِسَم ۔ چہرہ ڈھانپنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
75. | Celotex | Noun نرم تختوں کا تِجارتی نام جو گنے کے پھوک سے تیار کیے جاتے ہیں اور عِمارتوں کے اندر لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
cel found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.