English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Maces | n. 1. گرز۔ گدا۔ بلم 2. عصا ۔ چوب۔ جریب 3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی n. جوتری۔ بسباسہ ميس ۔ جلوتری ۔ Noun عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔ |
52. | Mach angle | Noun میک زاویہ۔میک لائن اور کسی متحرک شے خط پرواز کے درمیان زاویہ حادہ۔ |
53. | Mach wave | Noun میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔ |
54. | Machete | Noun خنجر ۔ چھرا۔ ایک بڑا چاقو ۔مختلف چیزوں کو کاٹنے کے لئےاستعمال شدہ چھری۔ |
55. | Machiavelian | adj. عیار۔ فطرتی۔ چھلیا۔ چال باز۔ (دو رخی۔ شاطرانہ) |
56. | Machiavellian | Adjective میکیاولیائی۔ اطالوی سیاست دان اور ادیب نکولائی میکیاولی سے نسبت رکھنے والا۔میکیاولی اصولوں کے مطابق۔دورخی چال چلنے والا۔ |
57. | Machiavellianism | Noun میکیاولیئت۔ دھوکہ۔فریب۔۔عیاری ۔منافقت۔مکاری۔ |
58. | Machicolate | Verb مرغل یا سوراخ بنانا۔ سوراخ کرنا ۔ |
59. | Machicolation | Noun فن تعمیر ۔ مرغل۔روزن فصیل |
60. | Machinate | v. n. سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا Verb جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
61. | Machinated | v. n. سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا Verb جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
62. | Machinates | v. n. سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا Verb جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
63. | Machinating | v. n. سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا Verb جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
64. | Machination | n. فطرت۔ بندش۔ سازش۔ توڑ۔ جوڑ۔ دغا۔ جگت۔ داؤں گھات۔ چال۔ (ریشہ دوانی۔ سانٹھ گانٹھ۔ عیاری۔ فتنہ پردازی) Noun جوڑتوڑ۔ جوڑتوڑکا عمل یا فعل۔ ریشہ دوانی۔سانٹھ گانٹھ۔سازش۔ عیاری۔ |
65. | Machinations | n. فطرت۔ بندش۔ سازش۔ توڑ۔ جوڑ۔ دغا۔ جگت۔ داؤں گھات۔ چال۔ (ریشہ دوانی۔ سانٹھ گانٹھ۔ عیاری۔ فتنہ پردازی) Noun جوڑتوڑ۔ جوڑتوڑکا عمل یا فعل۔ ریشہ دوانی۔سانٹھ گانٹھ۔سازش۔ عیاری۔ |
66. | Machinator | n. سازش کرنے والا۔ فطرتی۔ عیار۔ چال باز۔ گھاتی۔ چھل باز۔ (فتنہ جو۔ سازشی) Noun فتنہ جو ۔دھوکے باز۔ فسادپھیلانے والا۔غلط بیانی کرنے والا۔ مکار۔عیار ۔سازشی۔ |
67. | Machine | n. 1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین) 2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام Noun مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔ Latin مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے |
68. | Machine gun | Noun مشین گن۔ بڑی گن۔ ایسی گن جو جنگ کے دوران زیادہ تر استعمال ہوتی ہے۔ |
69. | Machine gunner | Noun مشین گن چلانے والا۔ مشین کا محافظ۔۔مشین کمانڈر۔ |
70. | Machine language | Noun مشینی زبان۔مشین کے متعلق ہدایت۔مشین کو چلانے کے لئے ہدایت۔ایسا طریقہ ہدایت جس سے عام لوگوں کو سمجھ آ جائے۔ |
71. | Machine shop | Noun خراد گھر۔مختلف مشینوں کی جگہ۔کارخانہ ۔ ورکشاپ۔صنعت گاہ۔ |
72. | Machine tool | Noun مشینی آلہ۔توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی کو کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے مثلاً خراد مشین یا رندہ ۔ |
73. | Machine translation | Noun مشینی ترجمہ۔کمپیوٹر ترجمہ۔کمپیوٹرکی ہدایت میں ایک دوسری زبان کی منتقلی۔ |
74. | Machined | n. 1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین) 2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام Noun مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔ Latin مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے |
75. | Machinelike | Adjective آلہ نما۔ مشین جیسا۔مشین کی طرح کا آلہ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.