English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Handsomenesses | n. خوبصورتی۔ حسن۔ جمال۔ خوب روئی۔ خوش روئی Noun خُوشنُمائی ۔ وجاہَت ۔ خُوش رُوئی ۔ جمال ۔ حُسن ۔ |
577. | Handsomer | adj. 1. ستھرا۔ خوبصورت۔ حسین۔ انوپ۔ جمیل۔ خوش رو۔ خوب رو۔ خوشنما 2. قابل۔ لائق۔ اچت۔ سلیس 3. سخی۔ داتا۔ فیاض۔ دھرماتما۔ دھرمی۔ بہت۔ بسیار۔ زیادہ Adjective خُوش رُو ۔ خُوش نُما ۔ وجیہہ ۔ خُوش وضع ۔ خُوش قطع ۔ |
578. | Handsomest | adj. 1. ستھرا۔ خوبصورت۔ حسین۔ انوپ۔ جمیل۔ خوش رو۔ خوب رو۔ خوشنما 2. قابل۔ لائق۔ اچت۔ سلیس 3. سخی۔ داتا۔ فیاض۔ دھرماتما۔ دھرمی۔ بہت۔ بسیار۔ زیادہ Adjective خُوش رُو ۔ خُوش نُما ۔ وجیہہ ۔ خُوش وضع ۔ خُوش قطع ۔ |
579. | Handspike | n. چوب۔ لکڑی کا ٹیکا یا ٹیکن Noun دَستی سُنبہ ۔ اَڑا ۔ سَلاخ جو وزَن اُٹھانے کے لیے لیور کے طور پَر اِستعمال ہو ۔ |
580. | Handspring | Noun {جِمناسٹِک / وَرزِش } ۔ دَست چھَلانگ ۔ بازیگری کا کَرتَب ۔ |
581. | Handstand | Noun دَست ایستادگی ۔ اُلٹا کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ سَر کے بَل ۔ |
582. | Handvice | n. دستی بانک |
583. | Handweaving | Noun کھَڈی کاری ۔ دَستی بُنت ۔ کھَڈی پَر کَپڑا بُننے کا طریقہ ۔ کھادی ۔ |
584. | Handwheel | Noun ہتھ پہیہ ۔ ہاتھ سے چَلنے والا پہیہ ۔ جو والو یا دیگر پُرزوں کو مُنضَبَط کرتا ہے ۔ |
585. | Handwork | Noun دَستکاری ۔ ہاتھ سے کیا ہُوا کام ۔ |
586. | Handworked | Adjective دَستی ۔ زیادہ تَر ہاتھ سے بنا ہُوا یا مُکَمَّل کیا گیا ۔ |
587. | Handwoven | Adjective دَستی کھَڈی کا بُنا ہُوا ۔ ہاتھ سے چَلنے والی کھَڈی پَر بُنا ہُوا ۔ |
588. | Handwrite | Verb ہاتھ سے تحریر کَرنا ۔ لِکھنا ۔ |
589. | Handwriting | n. دستخط۔ خط۔ ہاتھ کا لکھا۔ تحریر |
590. | Handwritings | n. دستخط۔ خط۔ ہاتھ کا لکھا۔ تحریر |
591. | Handwritting | Noun خَط ۔ لِکھائی ۔ اندازِ تحریر ۔ خَطاطی ۔ |
592. | Handy | adj. 1. کاریگر۔ دست کار۔ سگھڑ۔ صاحب سلیقہ 2. کام کا۔ معقول۔ آرام کا Adjective آرام دہ ۔ نَزدیک ۔ باآسانی دَستَرَس میں ۔ ہاتھوں کے اِستعمال کا ماہِر ۔ |
593. | Handydandy | n. کوڑی چھپول |
594. | Handyman | Noun اُوپَر کے کام کَرنے والا ۔ اِدھر اُدھر کے کام کَرنے والا ۔ اُجرَت پَر لگایا ہُوا شَخص ۔ |
595. | Handywork | n. |
596. | Hang | v.n. 1. لٹکنا۔ ہلگنا۔ معلق ہونا۔ ٹنگنا 2. جھولنا۔ سہارے پر ہونا 3. چمٹنا۔ اٹک رہنا۔ لگا رہنا۔ رہنا 4. جھکنا۔ چھانا 5. الجھا رہنا۔ ملتوی رہنا۔ اٹکا رہنا v. a. 1. ٹانگنا۔ ادھر کرنا۔ لٹکانا۔ ہلگانا۔معلق کرنا 2. لٹکانا۔ باندھنا۔ آویزاں کرنا 3. پھانسی دینا۔ گل دینا۔ ٹانگنا۔ لٹکانا 4. تصویریں لگا کر آراستہ کرنا۔ مرقع لگانا یالٹکانا 5. لٹکنا۔ سر جھکانا۔ مرجھانا۔ پژمردہ ہونا۔ کملانا n. 1. گہرا ڈھال 2. جھکاؤ۔ میلان۔ میل۔ بندش۔ ترتیب Verb لَٹَکنا ۔ جھُولنا ۔ مُعلَّق ہونا ۔ ہينگ ۔ لَٹکانا ۔ پھانسی دينا ۔ Verb آویزاں کَرنا ۔ لَٹکانا ۔ ٹانگنا ۔ مُعلَّق کَرنا ۔ دار پَر لَٹکانا ۔ Noun خَم ۔ جھوک ۔ جھُکاوٴ ۔ ڈھال ۔ لَٹکنے کا عمَل ۔ لَٹکنے کا انداز ۔ |
597. | Hang about the door | Phrase دَروازے کے آس پاس رہو ۔ |
598. | Hang around | Verb گھُومنا ۔ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کَرنا ۔ |
599. | Hang back | Verb مُتامَل ہونا ۔ ہِچکچانا ۔ پیش رَفت کَرنے میں تامُّل کَرنا ۔ |
600. | Hang glide | Verb لَٹک گلائیڈ اُڑانا ۔ پَتَنگ جیسے گلائیڈر میں بَندھے بَندھے پہاڑ پَر سے پھِسَلنا ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.