English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Wagglingly | Adverb لڑکھڑاتی چال سے ۔ |
77. | Waggly | Adjective ڈگمگاتا ہوا ۔ ہِلتا ہوا ۔ |
78. | Waging | v. a. 1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا 2. جوکھوں میں ڈالنا 3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا Noun اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔ |
79. | Wagish | adj. ظریف۔ مسخرہ۔ ہنسوڑ۔ کھلی باز۔ ٹھٹھولیا۔ دھورت۔ شریر |
80. | Wagnerian | Adjective مشہُور جرمن موسیقار رچرڈ ویگز ۔ |
81. | Wagnerist | Noun ویگز پسند ۔ ویگز کا دِلدادہ شخص ۔ ویگنو کے نظریات کا حامی ۔ |
82. | Wagon | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
83. | Wagon & wagoner, 2 | n. Noun چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
84. | Wagon train | Noun گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔ |
85. | Wagon-lit | Noun آرام گاڑی ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ جِس میں شب خوابی کے لیے اِنتظام ہوتا ہے ۔ |
86. | Wagoned | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
87. | Wagoner | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
88. | Wagoners | n. 1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان 2. سپت رشی۔ دب اکبر Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔ |
89. | Wagonette | n. ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ Noun بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
90. | Wagonful | adj. چھکڑا بھر |
91. | Wagoning | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
92. | Wagons | n. چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔ |
93. | Wags | v. a. ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا v. n. ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا n. 1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف 2. جنبش۔ حرکت Verb جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔ |
94. | Wagtail | n. موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن Noun ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔ |
95. | Wagtails | n. موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن Noun ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔ |
96. | Wahabi | Noun ایک اِسلامی فِرقہ۔ وہابی |
97. | Wahine | Noun عورت ۔ زن ۔ |
98. | Wahoo | Noun واہو ۔ جِنس سیلی کی ایک شمالی امریکا میں پائی جانے والی جھاڑی ۔ |
99. | Waif | n. وہ مال جو چور ڈال گئے ہوں۔ لاوارثی شے۔ لاوارث بچہ۔ بے خانماں شخص Noun بُھولا ۔ بھٹکا ۔ نظر انداز شُدہ ۔ لاوارِث ۔ بے گھر ۔ |
100. | Waifs | n. وہ مال جو چور ڈال گئے ہوں۔ لاوارثی شے۔ لاوارث بچہ۔ بے خانماں شخص Noun بُھولا ۔ بھٹکا ۔ نظر انداز شُدہ ۔ لاوارِث ۔ بے گھر ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.