English to Urdu Translation
1. | D i v o r c e [ at- talaaq ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الَطَلاَق ، قُرانِ پاک کی پَینسٹھویں [ ٦۵ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں{ ۲۸ } سپا رے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی سات آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.