English to Urdu Translation
1. | Iftikhar khan | Noun, Name افتخار خان ان اعلی پاکستانی فوجیوں میں شامل تھے جو کہ پاکستان کو برطانوی انڈیا سے ورثہ میں ملے۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ کے بعد پاکستان کا پہلا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیاگیا تھا۔ لیکن 1949 میں ایک ہوائی کریش میں آپ کی موت نئے پاکستان کے لئے ایک صدمہ تھی۔ جنرل نوابزادہ شیر علی خان پٹوڈی کے مطابق اگر جنرل افتخار اس طرح نہ مرتے تو پاکستان کی موجودہ صورتحال مختلف ہوتی۔ نہ کوئی ایوب خان ہوتا اور نہ ہی پاکستان فوج سیاست میں شامل ہوتی۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.