English to Urdu Translation
1. | T h e o n e [ a l - w a h i d ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لَوا حِدُ ، {ایک ، یکتا ، اکیلا } قُرانِ پاک اور احادِیثِ نبوی ﷺ میں کئی بار پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا یہ صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ النِساء کی ۱۷۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالیٰ واحِد خُدا ہے ۔: سُورۃ الاخلاص کی ساری آیات خدا تعالے! کی واحِدانیت کی ترجمان ہیں۔ علاوہ ازیں، سُورۃ الاسراء کی ٤۰ ویں ، اَلمومنُون کی ۹۱ ویں ، بَقرہ کی ۲۲ ویں ، اور سُورۃ اَلحَج کی ۳٤ آیت سمیت ساری آیات اللّہ تعالیٰ کی واحِدانیت کی ترجمان ہیں۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.