English to Urdu Translation
1. | T h e g u i d e [ a l - h a a d i ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لھَا دِیی ، { ھَدائت دینے والا ، رَاہنما } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَ لفُرقان کی ۳۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ تُمہارے لئے کافی و وافی راہنما اور مَددگار ہے ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ اَ لحج کی ۵٤ ویں ، یُونس کی ۹ ویں ، اَ لعنکبُوت کی ٦۹ ویں ، طَہَ ، کی ۵۰ ویں ، الانسان کی تیسری ، اور آل عمران کی ۸ ویں آیت ۔ نیز ، حَدیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم } میں بھی اس نام کا تذکرہ موجُود ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.