English to Urdu Translation
1. | T h e l o v i n g [ a l - w a d o o d ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَلودُود ، { سراپا مُحّبت } قُرانِ پاک میں تین مرتبہ سے زیادہ پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلبرُوج کی ۱٤ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور وُہ اللّہ تعالیٰ سراپا غَفّار اور سراپا مُحَبّت ہے ۔: علاوہ ازیں، درج ذیل آیات بھی ذاتِ باری تعالیٰ کے اسی صفاتی نام کی نُمائندگی کرتی ہیں :۔ سُورۃ الَمائدہ کی ۵٤ ویں ، آل عمران کی ۳۱ ویں ، اور مَریم کی ۹٦ ویں آیت۔ حَدیثِ نبوی ﷺ { صَحیح بُخاری } میں بھی اس صِفاتی نام کا ذِکر ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.