English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.EcdysisNoun
کھال یا غلاف اُتار پھینکنے کا عمل جیسے سانپ ۔ اُتار پھینکنا ۔
252.EcesicAdjective
نۓ ماحول میں کسی جانور کی پرورش ۔ افزائش سے متعلق ۔
253.EcesisNoun
نۓ ماحول میں کسی جانور یا پودے کی پرورش ۔
254.Echelonn.
فوج کی ترتیب جس میں صفیں آگے پیچھے ہوتی ہیں
Noun
کسی مرتبے ، طبقے یا اختیار کا درجہ ۔ ترتیب دینا ۔ زینوں کی مُسطح حِصّوں کی ترتیب ۔
255.Echelonedn.
فوج کی ترتیب جس میں صفیں آگے پیچھے ہوتی ہیں
Noun
کسی مرتبے ، طبقے یا اختیار کا درجہ ۔ ترتیب دینا ۔ زینوں کی مُسطح حِصّوں کی ترتیب ۔
256.Echeloningn.
فوج کی ترتیب جس میں صفیں آگے پیچھے ہوتی ہیں
Noun
کسی مرتبے ، طبقے یا اختیار کا درجہ ۔ ترتیب دینا ۔ زینوں کی مُسطح حِصّوں کی ترتیب ۔
257.Echelonsn.
فوج کی ترتیب جس میں صفیں آگے پیچھے ہوتی ہیں
Noun
کسی مرتبے ، طبقے یا اختیار کا درجہ ۔ ترتیب دینا ۔ زینوں کی مُسطح حِصّوں کی ترتیب ۔
258.EchidnaNoun
مورخور خار پُشت ۔ خار پُشت بے دندان ۔ سخت بالوں والا کرم خار پُشت جو ٹیکی گلاس کی جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔
259.EchinNoun
کانٹے ۔ خار پوستان ۔ جانور جِن کی کھالیں کانٹے دار ہوتی ہیں ۔
260.Echinateadj.
خار دار۔ کانٹے دار
Adjective
خار دار ۔ کھڑے بالوں والا ۔
261.EchinococcusNoun
کَدُّو کیڑے کی ایک جِنس ۔ شوکی نَبقہ
262.EchinodermNoun
ماہی خار پُشت ۔ کوئی بحری جانور از قسم خارپوستاں ۔
263.EchinodermatousAdjective
خار پُشتی ۔
264.EchinoidAdjective
قُنقُذ یا بحری خار پُشت کے مشابہ ۔ بحری خارپُشت ۔ سمندری سیہی ۔
265.EchinulateAdjective
چھوٹے کانٹوں والا ۔ ریڑھ کے چھوٹے چھوٹے جوڑوں والا ۔
266.Echinuspl.n.
سیہ۔ خار پشت
Noun
بحری خار پُشت کا جنسی نام ۔ یونان قدیم کے ڈورسی ستون کے بالائی مربع نما حصّے کے نیچے کا مدور حاشیہ ۔
267.Echov.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
268.Echo encephalogramNoun
اِنٹرا سِرِبرَل جَگَہ گھَیرنے والے دانے مَعلُوم کَرنے کا نَیا طَریقَہ
269.Echo organNoun
واحد وقفہ جو محولہ بالا مقصد کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔
270.Echo-sounderNoun
صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی کی گہرائی ۔
271.Echoedv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
272.EchoencephalographyNoun
سَر کے آر پار صُوتی لہروں کا گُزَر
273.EchoerNoun
گونج پیدا کرنے والا ۔ نقال ۔
274.Echoesv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
275.EchoicAdjective
گونج دار ۔ کسی آواز کی مانند ۔ آوازی ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.