English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Echoingv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
277.EchoismNoun
اسم اصوات ۔ کسی چیز کی آواز کی مناسبت سے اس کے نام کی تشکیل ۔
278.EcholaliaNoun
غُوں غاں ۔ لفظی رٹ ۔ شیر خوار بچے کی طرف سے دوسروں کی آوازوں کی نقل ۔
Noun
لَفظی رَٹ ۔ سُنے ہُوئے لَفظوں کا فوری اعادہ ۔ مَعصُوم بَچّوں میں پائی جانے والی خَصُوصیات شائزوفَرینیا میں بھی ایسا ہوتا ہے
279.EcholessAdjective
بے گونج ۔ صداۓ بازگشت کے بغیر ۔
280.EcholocationNoun
صوتی لہروں کے انعکاس کے ذریعے کسی شے کے مقام ۔
281.EchophoneyNoun
چھاتی کے مُعائنہ کے دوران گَلے کی آواز کی بازگَشت
282.EchophonyNoun
مَریض کے بولنے کے دوران چھاتی میں سے آوازوں کا سُنائی دَینا
283.Echosv.n.
گونجنا۔ گونج نکلنا۔ آواز لوٹنا
n.
گونج۔ صدا۔ گبند کی صدا
Noun
گونج ۔ گنبد کی صدا ۔ صداۓ باز گشت جو آواز کی لہروں کی مراجعت سے پیدا ہو ۔
284.Echo_cardiographyNoun
گَراف کے اُوپَر دِل کی دیواروں یا دُوسری بافتوں کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنا
285.EchtymaNoun
آبلے ۔ چھالے ۔ ٹانگوں پر کھَرَنڈ والے اُبھار
286.EclairNoun
آئس کریم پیسٹری ۔ پھولی ہوئی لمبوتری پیسٹری جس میں کسٹرڈ ، پھینٹی ہوئی بالائی بھری ہوتی ہے ۔
287.Eclaircissementn.
بیان۔ توضیح۔ تشریح
288.EclampsiaNoun
انشناج ۔ تشنج حمل ۔ بچے کی ولادت سے قبل ماں کے خُون میں زہر دوڑ جانے کی وجہ سے اچانک بیماری ۔
Noun
حَمَل کے دوران ایک شَدید مَرض جِس میں قے اور بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے
289.EclampticAdjective
تشنجی ۔
290.EclamsiaGreek
انشناج ۔ وَضَع حَمَل کو دوران بے ہوشی کے دورے
291.Eclatn.
1. نمائش۔ آرائش۔ شہرت۔ شان و شوکت۔ دھوم دھام۔ نمود۔ زیب و زینت۔ رونق۔ جلو۔ جلوہ
2. واہ واہ۔ آفرین۔ تعریف۔ دھن دھن۔ شاباشی
Noun
نمایاں کامیابی ۔ شہرت ۔ تحسین و آفرین ۔ واہ واہ ۔ شاباش ۔
292.Eclatsn.
1. نمائش۔ آرائش۔ شہرت۔ شان و شوکت۔ دھوم دھام۔ نمود۔ زیب و زینت۔ رونق۔ جلو۔ جلوہ
2. واہ واہ۔ آفرین۔ تعریف۔ دھن دھن۔ شاباشی
Noun
نمایاں کامیابی ۔ شہرت ۔ تحسین و آفرین ۔ واہ واہ ۔ شاباش ۔
293.Eclecticadj.
منتخب۔ انتخاب کرنے والا۔ چننے والا
Adjective
اصطفائی ۔ انتخابی ۔ اصطفائیت پسند ۔ دوسروں کے نظریات ۔
294.EclecticallyAdverb
اصطفائیت پسندانہ ۔
295.Eclecticsadj.
منتخب۔ انتخاب کرنے والا۔ چننے والا
Adjective
اصطفائی ۔ انتخابی ۔ اصطفائیت پسند ۔ دوسروں کے نظریات ۔
296.Eclipsev.n.
چھپنا۔ گہن پڑنا۔ تاریک ہونا
v. a.
اندھیرا کرنا۔ چھپانا۔ ڈھانکنا۔ بے رونق کرنا۔ روشنی دور کرنا۔ ماند کرنا
n.
1. گرہن۔ گہن۔ کسوف
2. اندھیرا۔ تاریکی
Noun
گہن ۔ کسوف ۔ خسوف ۔ سورج گرہن ۔ چاند گرہن ۔
297.Eclipsedv.n.
چھپنا۔ گہن پڑنا۔ تاریک ہونا
v. a.
اندھیرا کرنا۔ چھپانا۔ ڈھانکنا۔ بے رونق کرنا۔ روشنی دور کرنا۔ ماند کرنا
n.
1. گرہن۔ گہن۔ کسوف
2. اندھیرا۔ تاریکی
Noun
گہن ۔ کسوف ۔ خسوف ۔ سورج گرہن ۔ چاند گرہن ۔
298.Eclipsesv.n.
چھپنا۔ گہن پڑنا۔ تاریک ہونا
v. a.
اندھیرا کرنا۔ چھپانا۔ ڈھانکنا۔ بے رونق کرنا۔ روشنی دور کرنا۔ ماند کرنا
n.
1. گرہن۔ گہن۔ کسوف
2. اندھیرا۔ تاریکی
Noun
گہن ۔ کسوف ۔ خسوف ۔ سورج گرہن ۔ چاند گرہن ۔
299.Eclipsingv.n.
چھپنا۔ گہن پڑنا۔ تاریک ہونا
v. a.
اندھیرا کرنا۔ چھپانا۔ ڈھانکنا۔ بے رونق کرنا۔ روشنی دور کرنا۔ ماند کرنا
n.
1. گرہن۔ گہن۔ کسوف
2. اندھیرا۔ تاریکی
Noun
گہن ۔ کسوف ۔ خسوف ۔ سورج گرہن ۔ چاند گرہن ۔
300.Eclipticn.
راس چکر۔ کرانتی ورت۔ منطقتہ البروج۔ طریق الشمس
adj.
منطقتہ البروج کے متعلق
Noun, Adjective
گرہن سے متعلق ۔ دائرۃُالبروج سے متعلق ۔ دائرہ البرُوج ۔ طریق الشمس ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.