English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | Ecospecies | Noun ماحولی نوع ۔ اجسام نامی کی ایک نوع جس کے ارکان خاص طور سے ماحول کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں ۔ |
327. | Ecospecific | Adjective ماحولی نوع سے متعلق ۔ |
328. | Ecosphere | Noun خطہ حیات ۔ کوئی علاقہ جہاں زندگی بنپ سکتی ہو ۔ |
329. | Ecosystem | Noun ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
330. | Ecoterical | Adjective باطنی ۔ مخفی ۔ |
331. | Ecotone | Noun طبقہ تنش ۔ ایک دوسرے کے قریب واقع نباتات کے دو مختلف طبقات مثلاً گیاہ زار اور جنگل کا درمیانی علاقہ جس میں دونوں کے نامیے ایک دوسرے پر غالب آنے کے لیے سرگرم مسابقت رہتے ہیں ۔ |
332. | Ecraseur | Noun مَخنَقّہ ۔ ایک آلہ |
333. | Ecru | Noun, Adjective کورا ۔ کپڑے کا اصلی رنگ ۔ کورے کپڑے ۔ |
334. | Ecstasy | Adjective وجد ۔ حال ۔ بیخُودی ۔ سرمستی ۔ |
335. | Ecstatic | adj. 1. بیہوش کرنے والا۔ شادی مرگ کرنے والا 2. دل لینے والا۔ از حد خوش کرنے والا۔ دلربا Adjective وجد سے متعلق ۔ بے خود ۔ حال پذیر ۔ |
336. | Ecstatical | adj. 1. بیہوش کرنے والا۔ شادی مرگ کرنے والا 2. دل لینے والا۔ از حد خوش کرنے والا۔ دلربا Adjective وجد سے متعلق ۔ بے خود ۔ حال پذیر ۔ |
337. | Ecstatically | Adverb وارفتہ طور پر ۔ |
338. | Ect | Noun بیرونی یا خارِجی ۔ |
339. | Ectasis | Noun اِتساع ۔ تمدد ۔ بیماری کی وجہ سے جِسم کی کِسی نالی یا راستہ کا پھیل جانا ۔ |
340. | Ectoblast | Noun بیرونی جلد ۔ بروں ادمہ ۔ |
341. | Ectoblastic | Adjective بیرونی جلد سے متعلق ۔ |
342. | Ectoderm | Noun بروں ادمہ ۔ کسی بس حوینی جانور کے جنینی خلیوں کا اصلی قشر ۔ Noun بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں |
343. | Ectodermal | Adjective برادمی ۔ بروں ادمہ سے متعلق ۔ |
344. | Ectodermosis | Noun نَسیج یا عُضو کی بیماری |
345. | Ectogenous | Adjective بروں زاد ۔ آزاد باش ۔ جیسے مرض خیز بکٹیریا ۔ |
346. | Ectomere | Noun بروں پارہ ۔ بارآور بیضے سے تشکیل پانے والے اُن خلیوں میں سے کوئی خلیہ جن کے میل سے بیرونی جلد بنتی ہے ۔ |
347. | Ectomeric | Adjective بروں پارہ سے متعلق ۔ |
348. | Ectomorph | Noun برہیہ ۔ ایک قسم کا جسمانی ڈھانچا جس کی امتیازی خصوصیات خطی اٹھان اور پتلا پن ہیں۔ |
349. | Ectomorphic | Adjective برہیوں سے متعلق ۔ |
350. | Ectomorphy | Noun برہیہ بندی ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.