English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.EctomyNoun
لاحقہ بمعنی اِستیصال ۔ کاٹ دینا ۔
352.EctoparasiteNoun
بیرونی طفیلیا کے برعکس ۔
Noun
ایسا طُفَیلی پَودا جو اپنے مَیزبان سے باہَر رہ کر خوراک حاصَل کَرے
353.EctoparasiticAdjective
بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔
354.EctopiaNoun
بے جائی ۔ کِسی عُضو یا ساخت کا غَلَط جگہ ہونا
355.EctopicNoun
اپنی صحیح جگہ سے ہٹا ہوا ۔
356.Ectopic pregnancyNoun
جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَع حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہو جاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے
357.EctoplasmNoun
بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔
358.EctoplasmicAdjective
بیرونی حیاتیہ ۔
359.EctozoaNoun
ایسے طُفَیلی جَرَاثیم جو صِرَف بَیرُونی جِلد پَر ہی رہتے ہََیں
360.EctrodactyliaNoun, Greek
بے انگَشتی ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں یا کِسی حِصّہ کا کَم ہونا
361.EctropionNoun
کِسی چیز یا پَپوٹے کا اُلَٹ جانا
362.EcumenicalAdjective
عمومی ۔ عالمگیر ۔ جملہ کلیسائی نظام سے متعلق ۔
363.Ecumenical councilNoun
پاپاۓ روم کی طلب کردہ اُن کارڈینیلوں اور بشپوں کی کانفرنس جن کی اسناد کی توثیق بوپ کرتا ہے ۔
364.Ecumenical patriarchNoun
قسطنطنیہ کا بطریق اعظم ۔ یونانی قدامت پسند کلیسا کا سربراہ ۔
365.EcumenicityNoun
متحدہ عیسائیت ۔ مسیحی اتحاد ۔
366.EcumenismNoun
تحریک اتحاد ۔ صلح کُل تحریک ۔
367.EcumenistNoun
مسیحی اتحاد کا حامی ۔
368.EczemaNoun
چنبل ۔ جمرہ ۔ چھاجن ۔ ایگزیما ۔ سوزِش جِلد ۔
Noun
چَنبَل ۔ چھاجَن ۔ خارَش ۔ جِلد پر خارَش ہونا ۔ آبلے پَر جانا یا سُرَخ رَنگ کے اُبھار کا بَننا ۔ ایک قِسَم کی چھُوت کی بیماری کہلاتی ہے
369.EczematousAdjective
ایگزیمائی ۔ ایگزیما یا چنبل سے متعلّق ۔
370.EdaciousAdjective
پُرخور ۔ پیٹو ۔ چٹورا ۔ کھاوٴ ۔
371.Edacityn.
کھانے کا ہوکا۔ جوع البقر۔ ہاوکا۔ ڈڈھیا
Noun
بسیار خوری ۔ پیٹو پن ۔ چٹورا پن ۔
372.EdamNoun
ولندیزی پنیر ۔ دابا ہوا اور خوشبو دار زرد ولندیزی پنیر جو چپٹے گولوں کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ۔
373.EdaphicAdjective
زمینی ۔ گِلی ۔ مٹّی یا گلی عوامل سے متعلّق ۔
374.EddicAdjective
بارھویں اور تیرھویں صدی کے آئس لینڈی اساطیر اور شاعری کے مجموعوں ایڈا میں سے کسی ایک کے متعلّق ۔
375.Eddiedn.
1. الٹی دھارا۔ مخالف دھار۔ الٹا بہاؤ
2. بھنور۔ چکر۔ گرداب۔ پانی کا چکر۔ موج
v.n.
بھنور کی طرح گھومنا یا چکر کھانا
adj.
گھومتا ہوا۔ چکراتا ہوا۔ چکر کھاتا ہوا
Noun
بھنور ۔ گرداب ۔ ورطہ ۔ چھوٹا سا گرداب ۔ گردش کرنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.