English to Urdu Translation
mac found in 130 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next | ||
1. | Mac | n. بیٹا۔ ابن۔ ولد Noun اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔ |
2. | Mac conkey`s agar | Noun یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
3. | Macabean | Adjective مکابی ۔ |
4. | Macabees | Noun مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔ |
5. | Macabre, macaber | Adjective ڈراوٴنا ۔ بھیانک ۔ ہیبت ناک ۔ مہیب ۔ قبیح ۔ |
6. | Macabrely | Adverb ڈراوٴنے انداز میں ۔ |
7. | Macaco | Noun سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا ۔ |
8. | Macadam | Noun پکی سڑک ۔ میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک ۔ ایسی سڑک بنانے میں اِستعمال ہونے والا مسالا ۔ |
9. | Macadamianut | Noun سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
10. | Macadamization | Noun پکّی سَڑک بنانے کا عمل ۔ کنکر کُٹائی ۔ میکادمی طریقے پر سڑک کی تعمیر ۔ |
11. | Macadamize | v. a. روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔ Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔ |
12. | Macadamized | v. a. روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔ Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔ |
13. | Macadamizedroad | n. کنکر کی سڑک |
14. | Macadamizes | v. a. روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔ Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔ |
15. | Macadamizing | v. a. روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔ Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔ |
16. | Macaque | Noun مکاک ۔ مکاکا جِنس کے مُختَلِف بندروں میں سے کوئی ایک ۔ |
17. | Macaroni | n. 1. میدہ کی سیو 2. انوکھی چیز 3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔ |
18. | Macaroni, maccaroni | Noun مکرونی ۔ سوئیاں ۔ میدے کے سیو ۔ البیلا ۔ چھیلا ۔ رنگیلا ۔ |
19. | Macaronian | adj. غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر |
20. | Macaronic | n. 1. کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب) 2. ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں Adjective اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔ adj. غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر |
21. | Macaronically | Adverb مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔ |
22. | Macaronies | n. 1. میدہ کی سیو 2. انوکھی چیز 3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔ adj. غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر |
23. | Macaronis | n. 1. میدہ کی سیو 2. انوکھی چیز 3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔ adj. غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر |
24. | Macaroon | n. 1. 2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔ |
25. | Macaroons | n. 1. 2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔ |
mac found in 130 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.