English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Sagestadj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
252.Saggedn.
جھکاؤ۔ خمیدگی۔ خم۔ اتار۔ کمی
v. n.
جھکنا۔ مائل ہونا۔ خم کھانا
Verb, Interjection
جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ ڈُوبنا يا دَرمِيان سے خَميدَہ ہونا ۔
253.Sagger, saggar, seggarNoun
آتَشيں مَٹّی کا سانچَہ ۔
254.Saggingn.
جھکاؤ۔ خمیدگی۔ خم۔ اتار۔ کمی
v. n.
جھکنا۔ مائل ہونا۔ خم کھانا
Verb, Interjection
جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ ڈُوبنا يا دَرمِيان سے خَميدَہ ہونا ۔
255.Sagittaladj.
تیر کی مانند۔ تیر کے متعلق
Adjective
تير نُما ۔ تير سے مُتعلِق ۔ تير سے مُشابَہ ۔
256.SagittalyAdverb
تير کی طَرَح سے ۔
257.Sagittariusn.
برج کمان۔ دھن۔ قوس
Noun
بُرج قَوس ۔ رامی ۔ دھَن ۔ دائرَہ بروج کا نَواں پروچی نِشان ۔
258.Sagittaryn.
ایک فرضی جانور آدھا گھوڑا آدھا آدمی تیر کمان لیے ہوئے
259.Sagittate, saggittiformAdjective
(مَلائی) ساگُو دانَہ ۔ سابُو دانَہ ۔ نَشاستَہ دار غِذا ۔
260.Sagon.
بعض درختوں کا گودہ، ساگودانہ، سابودانہ
ساگو ۔ ساگو دانہ ۔
261.Sago palmNoun
سابُو دانَہ تاڑ ۔ مَشرَق بَعيد کا ايک دَرَخت جِس سے سابُو دانَہ حاصِل ہوتا ہے ۔
262.Sagosn.
بعض درختوں کا گودہ، ساگودانہ، سابودانہ
ساگو ۔ ساگو دانہ ۔
263.Sagsn.
جھکاؤ۔ خمیدگی۔ خم۔ اتار۔ کمی
v. n.
جھکنا۔ مائل ہونا۔ خم کھانا
Verb, Interjection
جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ ڈُوبنا يا دَرمِيان سے خَميدَہ ہونا ۔
264.Saguaro, giant cactus, sahuaroNoun
ساگُوارو ۔ سَتُونی تَنے ۔ سُفيد پھُول والا ايک ديو قامَت تھوہَڑ کا دَرَخت ۔
265.SaharaNoun, Name, New Latin, Geology
صحرائے اعظم یا صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے جس کا رقبہ 9،000،000 مربع کلومیٹر ہے، مغرب میں بحر اوقیانوس، شمال میں کوہ اطلس اور بحیرہ روم، مشرق میں بحیرہ احمر اور مصر اور جنوب میں دریائے نائیجر کی وادی اور سوڈان واقع ہیں۔
266.Sahewan sharifNoun
سہيون شريف ۔ سہيون شريف ميں لعل شہباز قلندر کا مزار کابل ديد ہے ۔ آپ بھی صوفی شاعر تھے ۔ يہاں پانچ ہزار سال سے زيادہ پرانی تہذيب کے آثار ہيں ۔ يہاں دنيا کے کونے کونے سے سياہ اور آثار قديمہ کے ماہرين آتے ہيں ۔
267.SahibNoun
صاحِب ۔ جَناب ۔ اِحترام کا ايک لَفظ ۔
268.Saidadj.
مسطور۔ موصوف۔ نام بردہ۔ مذکورہ بالا۔ مشار الیہ
Adjective
(قانُون) مَذکُورَہ / مَحُولَہ ۔ جِس کا پہلے حَوالَہ دِيا گَيا يا ذِکر کِيا گَيا ہو ۔
n.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
269.Saidsadj.
مسطور۔ موصوف۔ نام بردہ۔ مذکورہ بالا۔ مشار الیہ
Adjective
(قانُون) مَذکُورَہ / مَحُولَہ ۔ جِس کا پہلے حَوالَہ دِيا گَيا يا ذِکر کِيا گَيا ہو ۔
270.Sailv. n.
1. سمندر میں چلنا۔ جانا یا روانہ ہونا
2. جہاز میں سفر کرنا
3. باشبان لگانا۔ پال اٹھانا
4. ہوا میں اڑنا
v. a.
1. جہاز‌میں سفر کرنا
2. تیز ہونا۔ ہوا پر اڑنا۔ صفائی سے نکلنا
3. جہاز‌چلانا
n.
1. بادبان۔ پال۔ بادبان کا پردہ۔ (بادگیر)
2. جہازوں کا بیڑا۔ جہاز
3. زیادہ پال پھیلانا
Noun
بادبان ۔ پال ۔ باد گير ۔ ہَوا کی سَمت پھيلا ہُوا کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
271.Sail close to the windVerb
ہَوا کے رُخ پَر جَہاز چَلانا ۔ کَفائت شُعار بَننا ۔ احمَقانَہ خَطرَہ مُول لينا ۔
272.Sail intoVerb
جَلدی سے کام ميں لَگ جانا ۔
273.SailableAdjective
قابِلِ سَفَر ۔ قابِلِ بادگيری ۔
274.Sailarmn.
پون چکی کا پنکھا
275.Sailboatn.
بادبانی کشتی
Noun
بادبانی کَشتی ۔ وہ کَشتی جو بادبان سے چَلتی ہے ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.