English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Sailboatsn.
بادبانی کشتی
Noun
بادبانی کَشتی ۔ وہ کَشتی جو بادبان سے چَلتی ہے ۔
277.Sailbroadadj.
بادبان کی طرح پھیلا ہوا
278.SailclothNoun
بادبانی کَپڑا ۔ کينوَس ۔ رُوئی يا کيمِياوی مادّے کی مَضبُوط بَناوَٹ کا کَپڑا جو بادبان بَنانے کے کام آتا ہے ۔
279.Sailedv. n.
1. سمندر میں چلنا۔ جانا یا روانہ ہونا
2. جہاز میں سفر کرنا
3. باشبان لگانا۔ پال اٹھانا
4. ہوا میں اڑنا
v. a.
1. جہاز‌میں سفر کرنا
2. تیز ہونا۔ ہوا پر اڑنا۔ صفائی سے نکلنا
3. جہاز‌چلانا
n.
1. بادبان۔ پال۔ بادبان کا پردہ۔ (بادگیر)
2. جہازوں کا بیڑا۔ جہاز
3. زیادہ پال پھیلانا
Noun
بادبان ۔ پال ۔ باد گير ۔ ہَوا کی سَمت پھيلا ہُوا کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
280.Sailern.
جہاز
سيلَر ۔ مَلَّاح ۔ کَشتی بان ۔
Noun
بادبانی کَشتی يا جَہاز ۔
281.SailfishNoun
بادبانی مَچھلی ۔ جِنس اسٹيفورس کی بَڑی مَچھلی جِس کی پُشت پَر بادبان کی طَرَح کا پَر ہوتا ہے ۔
282.SailingNoun
کَشتی رانی ۔ دَريائی سَفَر ۔ جَہاز رانی ۔ جَہاز کی رَوانگی کا وَقت ۔
v. n.
1. سمندر میں چلنا۔ جانا یا روانہ ہونا
2. جہاز میں سفر کرنا
3. باشبان لگانا۔ پال اٹھانا
4. ہوا میں اڑنا
v. a.
1. جہاز‌میں سفر کرنا
2. تیز ہونا۔ ہوا پر اڑنا۔ صفائی سے نکلنا
3. جہاز‌چلانا
n.
1. بادبان۔ پال۔ بادبان کا پردہ۔ (بادگیر)
2. جہازوں کا بیڑا۔ جہاز
3. زیادہ پال پھیلانا
Noun
بادبان ۔ پال ۔ باد گير ۔ ہَوا کی سَمت پھيلا ہُوا کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
283.Saillingn.
جہاز رانی۔ دریا کا سفر
284.Sailorn.
جہازی ملاح۔ خلاصی۔ (کشتی بان۔ جہاز ران)
Noun
کَشتی بان ۔ مَلّاح ۔ جَہاز راں ۔ جَہاز کے عملے کا رُکَن ۔
285.Sailor's-choiceNoun
پَسَندِ مَلّاح ۔ جَنُوبی بحرِ اوقِيانُوس کی ايک مَچھلی جو پَکڑے جانے پَر گِڑگِڑاتی ہے ۔
286.Sailorsn.
جہازی ملاح۔ خلاصی۔ (کشتی بان۔ جہاز ران)
Noun
کَشتی بان ۔ مَلّاح ۔ جَہاز راں ۔ جَہاز کے عملے کا رُکَن ۔
287.SailplaneNoun
تيراک طَيّارَہ ۔ ايک گلانڈَر طَيارَہ ۔
288.Sailsv. n.
1. سمندر میں چلنا۔ جانا یا روانہ ہونا
2. جہاز میں سفر کرنا
3. باشبان لگانا۔ پال اٹھانا
4. ہوا میں اڑنا
v. a.
1. جہاز‌میں سفر کرنا
2. تیز ہونا۔ ہوا پر اڑنا۔ صفائی سے نکلنا
3. جہاز‌چلانا
n.
1. بادبان۔ پال۔ بادبان کا پردہ۔ (بادگیر)
2. جہازوں کا بیڑا۔ جہاز
3. زیادہ پال پھیلانا
Noun
بادبان ۔ پال ۔ باد گير ۔ ہَوا کی سَمت پھيلا ہُوا کَپڑے کا ٹُکڑا ۔
289.Sailyardn.
پال کا ڈنڈا
290.SainVerb
سائن بَنانا ۔ بُرے اثرات سے حِفاظَت کے لِيے صَليب کا نِشان بَنانا ۔ بَرکَت کی دُعا دينا ۔
291.Sainfoin, saintfoinNoun
اسپِرَس ۔ ايک پھَلی دار بوٹی جِس کی کاشت چارے کے لِيے کی جاتی ہے ،
292.Saintn.
1. بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
2. نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
v. a.
ولی یا پیر قرار دینا یا ٹھیرانا
Noun
بَزُرگ ۔ وَلی ۔ سَنت ۔ دَرويش ۔ خُدا رَسيدَہ ۔ رَشی ۔ صُوفی ۔ غَير مَعمُولی بَرگُزيدَگی کا حامِل ۔
293.Saint andrew's crossNoun
سينٹ اينڈريو کی صَليب ۔ انگيزی حَرف (ايکس) کی شَکَل کی صَليب ۔
294.Saint anthony's crossNoun
سينٹ انتھونی کی صَليب ۔ انگريزی حَرف (ٹی) کی شَکَل کی صَليب ۔
295.Saint anthony's fireNoun
(امراضِيات) سُرخ باد ۔ کُسَنپی ۔ گَلی يا سُوجی ہُوئی جِلدی حالَت ۔
296.Saint bernardNoun
سينٹ بَرنارڈ کا کُتَا ۔
297.Saint ci-mo's fireAdjective
کارپوسانٹ ۔ شُعلَہ سينٹ ايلمو ۔ آسمانی بِجلی کا شُعلَہ گُوں اِخراج ۔
298.Saint patrick's dayNoun
يَومِ سينٹ پيٹرِک ۔ ۱۷ مارچ کو آئرلينڈ والے سينٹ پيٹرِک کی ياد مَناتے ہيں ، جِس نے آئر لينڈ کے لوگوں کو عِيسائی بَنايا تھا ۔
299.Saint valentine's dayNoun
يَومِ سينٹ ولَنٹائن ۔ يَومِ عاشِقاں ۔ ۱٤ فَروَری کا دِن جَب لوگ آپَس ميں اِظہارِ مُحبَّت کَرتے ہيں ۔
300.Saint vitus;s danceNoun
(امراضِيات) سينٹ وائٹس کا رَقص ۔ اُمُ الصَبيان ۔ رَقصَہ ۔ رَعشَہ ۔ جھُولا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.