English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Salientsadj.
1. کودنے والا (اچھلتا ہوا۔ ناچتا ہوا)
2. نکلا ہوا۔ ابھرا ہوا
3. نمایاں۔ ابھرا ہوا
4. باہری۔ بیرونی
5. زقن مارتا ہوا
Adjective
نُماياں ۔ مُمتاز ۔ اُچھَلتا ہُوا ۔ اُوپَر اُٹھتا يا باہِر جاتا ہُوا ۔
377.Saliferousadj.
نمک دار
Adjective
(ارضِيات ۔ نَمَک دار ۔ وہ چَٹانی طَبقاط جو نَمَک کے حامِل ہوں ۔
378.SalifiableAdjective
نَمَک آلُود ۔
379.Salifyv. a.
نمک بنا دینا
Verb
(کيمِيا) نَمکِيانَہ ۔ کِسی تيزاب کو اساسی عنصَر مِلا کَر نَمَک بَنانا ۔
380.SalimeterNoun
نَمَک پيما / نَمَک ناپ ۔ نَمَک ناپنے کا آلَہ ۔
381.SalinaNoun
نَمَک کی جھيل ۔ کھاری دَلدَل ۔ نَمَک کا تالاب ۔ نَمَک کا کارخانَہ ۔
382.Salinationn.
نمک کے پانی سے دھونا
383.Salineadj.
کھاری۔ نمکین۔ شوردار
Adjective
نَمکين ۔ کھاری ۔ شور دار ۔ نَمَک کا بَنا ہُوا ۔
384.Salinesadj.
کھاری۔ نمکین۔ شوردار
Adjective
نَمکين ۔ کھاری ۔ شور دار ۔ نَمَک کا بَنا ہُوا ۔
385.SalinityNoun
نَمکينی ۔ کھاری پَن ۔
386.Salinometer, salimeterNoun
نَمَک پيما ۔ نَمَک ناپ ۔ آلَہ جِس سےکِسی محلُول ميں نَمَک کی مِقدار ناپتے ہيں ۔
387.Salisbury steakNoun, Adjective
سالسبَری قَتلے ۔ گائے کے قيمے اور دُوسرے اجزا سے تَيار کَردَہ سَموسے يا قَتلے ۔
388.Salivan.
لعاب۔ رال تھوک
adj.
رال کا۔ تھوک کا۔ جس سے تھوک نکلتا ہے(لعاب دار، لعابی)
ساليوا ۔ رال ۔
Noun
لُعَاب ۔ ایک مائع جو مُنہ میں لُعَاب کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے ۔ سَلائیوری گَلَینڈ سے خَارَج ہونے والی رَطُوبَت جِس میں پانی ، میُوکَس اور ٹایالِن ہوتے ہَیں
Noun
لَعابِ دَہَن ۔ تھُوک ۔ رال ۔ ريق ۔ رَقيق ۔
389.SalivaryAdjective
لَعاب دار ۔ لَعابی ۔ ريقی ۔
n.
لعاب۔ رال تھوک
adj.
رال کا۔ تھوک کا۔ جس سے تھوک نکلتا ہے(لعاب دار، لعابی)
ساليوا ۔ رال ۔
Noun
لُعَاب ۔ ایک مائع جو مُنہ میں لُعَاب کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے ۔ سَلائیوری گَلَینڈ سے خَارَج ہونے والی رَطُوبَت جِس میں پانی ، میُوکَس اور ٹایالِن ہوتے ہَیں
Noun
لَعابِ دَہَن ۔ تھُوک ۔ رال ۔ ريق ۔ رَقيق ۔
390.Salivasn.

391.Salivatev. a.
منہ لانا
Verb, Interjection
تھُوک پيدا کَرنا ۔ رال بہنا ۔ لَعابِ دَہَن ۔
392.Salivatedv. a.
منہ لانا
Verb, Interjection
تھُوک پيدا کَرنا ۔ رال بہنا ۔ لَعابِ دَہَن ۔
393.Salivatesv. a.
منہ لانا
Verb, Interjection
تھُوک پيدا کَرنا ۔ رال بہنا ۔ لَعابِ دَہَن ۔
394.Salivatingv. a.
منہ لانا
Verb, Interjection
تھُوک پيدا کَرنا ۔ رال بہنا ۔ لَعابِ دَہَن ۔
395.Salivationn.
منہ آنا۔ منہ سے رال کا بہت بہنا (لعاب خیزی۔ کثرت لعاب)
Noun
کَثرَتِ لَعاب ۔ لَعاب خيزی ۔ سيلاق ريق ۔ تھوک کے نِکَلنے کا طَريقَہ يا عمَل ۔
396.Salivationsn.
منہ آنا۔ منہ سے رال کا بہت بہنا (لعاب خیزی۔ کثرت لعاب)
Noun
کَثرَتِ لَعاب ۔ لَعاب خيزی ۔ سيلاق ريق ۔ تھوک کے نِکَلنے کا طَريقَہ يا عمَل ۔
397.Salivousadj.
تھوک کا۔ جو منہ کی رال سے تعلق رکھے
398.Salk vaccineNoun
(جونس سالَک امريکی طَبيب (پيدائش ۱۹۱٤ ء) کے نام پَر) سالَک ٹيکَہ ۔ پولِيو سے بَچاو کے بے ضَر وائرَس مادّے سے تَيار کی جاتی ہے ۔
399.Salletn.
خود۔ مغفر
Noun
آہَنی کَلاہ ، خوہ ۔ مَغَز ۔ ايک ہَلکا گول عہدِ وُسطی کا خُود جِس کا پِچھلا حِصَّہ آگے کو نِکلا ہوتا تھا تاکہ گَردَن محفُوظ رَہے ۔
400.Salliedv. n.
نکلنا۔ باہر نکلنا۔ خروج کرنا۔ اٹھ دوڑنا۔ جھپٹنا۔ اندر سے نکل کر حملہ کرنا
n.
1. تاخت، جھپٹ۔ زقن (زقند)
2. خروج۔ نکاس (ظہور)
3. انحراف
4. خوش خیالی۔ بلند پروازی۔ سیر (تفریح)
5. زندہ دلی۔ خوش مزاجی (ہنسی مذاق۔ مزاح دل لگی)
Noun
دھاوا ۔ تاخت ۔ زَقَن ۔ محصُور فَوج کا جارحانَہ دھاوا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.