English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.SalablyAdverb
فَروخت پَذيری کے ساتھ ۔
327.Salaciousadj.
مست۔ وشی۔ پر شہوت۔ آلنگی (شہوت انگیز۔ شہوت پرست۔ عیاش)
Adjective
شہوانی ۔ شہوَت انگيز ۔ عياش ۔ بَدکار ۔
328.SalaciouslyAdverb
عياشانَہ ۔ حُسن کارانَہ ۔
329.Salaciousnessn.
شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی)
Noun
شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔
330.Salacityn.
شہوت۔ مستی۔ (شہوت پرستی)
Noun
شہوَت پَرَستی ۔ فَحاشی ۔ بَدکاری ۔
331.Saladn.
ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد)
Noun
سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔
332.Salad daysNoun
کَچّی عُمَر ۔ ايامِ ناتَجَربَہ کاری ۔ نوجَوانی کے دِن ۔
333.Salad dressingNoun
لازمَہ سَلادی ۔ تَيّاری سَلاد ۔ سَلاد کے ساتھ اِستِعمال کِيا جانے والا مَسالا ۔
334.Salad oil روغن زیتون
335.Saladsn.
ساگ کا اچار۔ رائتہ۔ کچالو (سلاد)
Noun
سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔
روغن زیتون
336.SalamandarineAdjective
سَمَندَری ۔ سَمَندَر صِفت ۔ وہ چيز جو سَمَندَر ميں رہ سَکے ۔
337.Salamandern.
آگ کا کیڑا۔ سمندر
Noun
سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔
338.Salamandersn.
آگ کا کیڑا۔ سمندر
Noun
سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔
339.Salamandrineadj.
آگ کا کیڑا سا
340.SalamiNoun
سَلامی ۔ سَلامے ۔ گائے يا خَنزير کے گوشت کے قيمے کا چَٹ پَٹا اطالوی نَژاد ساسيج ۔
341.Salariedadj.
تنخواہ یاب۔ تنخواہ دار
Adjective
تَنخُواہ ياب ۔ تَنخُواہ دار ۔
342.Salariesn.
تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ
Noun
تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔
343.Salaryn.
تنخواہ۔ طلب۔ وظیفہ۔ مشاہرہ۔ ماہانہ۔ سالانہ
Noun
تَنخُواہ ۔ مَشاہِرَہ ۔ يافت ۔ باقاعِدَہ کام کا مُعاوضَہ ۔
344.Salen.
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔
345.Saleableadj.
بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت
346.Salepn.
ثعلب مصری
Noun
(طِب) ثَعلبِيَہ ۔ ايک نَشاستَہ دار دَوا يا غِذا ۔
347.Saleratus, aerated saltNoun
ميٹھا سوڈا ۔ سوڈا پائی کارب ۔ خَميری سوڈا ۔
348.Salesn. pl.
بکری۔ نیلام۔ فروخت
Adjective
بِکری ۔ فَروخت ۔
n.
بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل)
سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔
349.Sales clerkNoun
خُردَہ فَروش ۔ سيلز کلَرک ۔ دُکان ميں سودا بيچنے والا ۔
350.Sales girlNoun
بيچنے والی /لَڑکی ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.