English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Sales promotionNoun
فَروخت افزائی ۔ وہ عمَل يا طَريقے جو کِسی چيزکی فَروخت کو بَڑھانے کے لِيے اِستِعمال کِيے جاتے ہيں ۔
352.Sales resistanceNoun
مَزاحمَت فَروخت ۔ بِکری روک ۔ قُوَت جو کِسی چيز کو خَريدنے کی تَرغيب اور دَباو کی مَزاحمَت کَرے ۔
353.Sales talkNoun
تَرغيبی گُفتَگُو ۔ وہ دِل فَريب گُفتَگُو جو کِسی چيز کو خَريدنے پَر مائل کَرے ۔
354.Sales texNoun
بِکری محصُول ۔ محصُول فَروخت ۔ بِکری ٹيکس ۔
355.Salesmann.
فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین)
Noun
بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔
356.Salesmanship سیلز مینی۔ مہارت فروخت
Noun
سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔
357.Salesmanships سیلز مینی۔ مہارت فروخت
Noun
سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔
358.Salesmenn.
فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین)
Noun
بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔
359.SalespersonNoun
بيچنے والا/والی ۔
360.SalesroomNoun
فَروش گاہ ۔ جائے فَروخت ، وہ جَگَہ جَہاں سامان کی فَروخت ہوتی ہے
361.Saleswoman, sales ladyNoun
بيچنے والی عورَت ۔
362.Saleworkn.
بازارو کام، چلتا کام
363.SalianAdjective
سيلِيائی ۔ فرانکی قَبيلے سے مُتعلِق ،
364.Salicadj.
ملک فرانس کا آئین جس کی رو سے صرف مرد تخت نشین ہوسکتے ہیں
365.Salic or salique lawسيلِيائی قَوانين ۔ فرانکوں اور دُوسرے جَرمَن قَبيلوں کا مَجمُوعہ قَوانين ۔
366.Salic, saliqueAdjective
سيلِيائی ۔ سيلِيائی فرانکوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔
367.SalicaceousAdjective
(نَباتِيات) بيد ۔ صَقصافی ۔ سَليکاسِيا سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَختوں اور جھاڑِيوں کا کُنبَہ جِس ميں بيد اور سُفيدَہ شامِل ہيں ۔
368.SalicinNoun
(کيمِيا) صَقصافِيَہ ۔ جوہَر صَقصاف ۔ ايک تَلَخ قَلمی شَکَّر ۔
369.SalicylateNoun
(کيمِيا) صَقصافی نَمَک ۔ صَقصافی تيزاب کا نَمَک ۔
370.Salicylic acidNoun
(کيمِيا) صَقصافی نَمَک ۔ صَقصافی تيزاب کا نَمَک ۔
371.Salience, saliencyNoun
اُبھار ۔ نُماياں خَصُوصِيَت ۔ باہِر کو نِکلا ہونے کی کيفِيَت ۔
372.Salientadj.
1. کودنے والا (اچھلتا ہوا۔ ناچتا ہوا)
2. نکلا ہوا۔ ابھرا ہوا
3. نمایاں۔ ابھرا ہوا
4. باہری۔ بیرونی
5. زقن مارتا ہوا
Adjective
نُماياں ۔ مُمتاز ۔ اُچھَلتا ہُوا ۔ اُوپَر اُٹھتا يا باہِر جاتا ہُوا ۔
373.SalientianNoun, Adjective
(حَيوانِيات) بَر بحرِيے ۔ جَل تھَليے ۔ جيسے مينڈَک ۔
374.SalientlyAdverb
نُماياں طَور پَر ۔
375.SalientnessNoun
نُماياں پَن ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.