Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رب" appears 295 time(s) in 273 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(161) اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
(162) وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
(163) جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے
(164) اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
(165) اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے
(166) اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
(167) اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے
(168) اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
(169) اور میں اس کا تم سے بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدا) رب العالمین کے ذمے ہے
(170) اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28

The word(s) "رب" appears 295 time(s) in 273 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.