Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "مصیبت" appears 26 time(s) in 23 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے
(22) کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے
(23) خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "مصیبت" appears 26 time(s) in 23 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.