Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پیغمبروں" appears 85 time(s) in 81 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
(62) اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو
(63) کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا
(64) بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں
(65) اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
(66) اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
(67) اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
(68) اور پیغمبروں پر سلام
(69) (ان) سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تو میرا عذاب (ان پر) آ واقع ہوا
(70) اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9

The word(s) "پیغمبروں" appears 85 time(s) in 81 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.