Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کہا" appears 538 time(s) in 497 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(331) نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں
(332) انہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گے
(333) نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
(334) جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
(335) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
(336) جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
(337) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
(338) صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری
(339) جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟
(340) تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50

The word(s) "کہا" appears 538 time(s) in 497 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.