English to Urdu Translation
baa found in 3 words. | ||
1. | Baa | Noun بھيڑ کا مَميانا ۔ |
2. | Baalbak | Noun, Name, Geology, Historical لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ |
3. | Baatin | Noun, Adjective باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔ |
baa found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.