English to Urdu Translation
dick found in 7 words. | ||
1. | Dick | Noun آدمی۔ سُراغ رساں۔ شخص۔ |
2. | Dick test | Noun طبعی مُعائنے کا ایک طریقہ ۔ جِس کے تحت کِسی شخص کی جِلد میں سُرخ بُخار کے عفونتی زہر کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔ |
3. | Dickcissel | Noun سیاہ گلے والی دُرسہ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔ |
4. | Dickens | Noun شیطان۔ اِبلیس۔ غُصّے کے نرم اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
5. | Dicker | Verb سودا کرنا۔ قیمت طے کرنا۔ باہمی لین دین کرنا۔ مبادلے کی تجارت کرنا۔ مول تول کرنا۔ |
6. | Dickey | n. 1. 2. گدھا۔ گدھی۔ خر 3. چولی۔ آنگی۔ محرم Noun گلوبند۔ لباس کے کئی حصّوں میں سے ایسا حصّہ جو مرد اور عورت عموماً کھلے گلے اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ |
7. | Dicky | n. 1. 2. گدھا۔ گدھی۔ خر 3. چولی۔ آنگی۔ محرم Noun گلوبند۔ لباس کے کئی حصّوں میں سے ایسا حصّہ جو مرد اور عورت عموماً کھلے گلے اور سینے کو ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ |
dick found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.