English to Urdu Translation
differential found in 7 words. | ||
1. | Differential | n. چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی adj. 1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا 2. جزئیات Adjective فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔ |
2. | Differential calculus | Noun احصاۓ تفرقی ۔ تفرقی احصا ۔ |
3. | Differential coefficient | Noun تفرقی سُر ۔ ایسی ہی کوئی دُوسری مقدار جِس کی وضاحت میں کی گئی ہے ۔ |
4. | Differential equation | Noun تفرقی مساوات۔ ایسی مساوات جس میں تفرقات شامل ہوں۔ |
5. | Differential gear | Noun فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔ |
6. | Differentially | Adverb تفرقی لحاظ سے۔ تفریقی طور پر۔ کسی فرق کے حوالے سے۔ نمایاں طور پر۔ فرق کے طور پر۔ |
7. | Differentials | n. چھوٹا فرق ڈالنے والا بے انتہا۔ درجے کا۔ تفریقی۔ تفرقی adj. 1. فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا 2. جزئیات Adjective فرقی۔ تمیزی۔ فرق نُما۔ فارقہ۔ اختلاف سے متعلق۔ |
differential found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.