English to Urdu Translation

divers found in 17 words.
1.DiversAdjective
کئی ۔ چند ۔ مُتعدَد ۔ بوقلموں ۔ مُتنوع ۔ مختلف ۔
n.
1. غوطہ خور۔ پن ڈبا۔ غواص
2. پن ڈبی۔ جنبی
Noun
غوطہ خور ۔ غواص ۔ ڈُبکی مارنے والا ۔ ڈُوبنے والا ۔ غواصہ ۔ اسفرود ۔
2.Diverseadj.
1. اقسام اقسام کا۔ گوناں گوں۔ نانا پرکارکا۔ رنگا رنگ کی۔ رقم رقم کی۔ مختلف
2. چند۔ کئی۔ کئی ایک
Adjective
مختلف ۔ الگ الگ ۔ قسم قسم کا ۔
3.DiverselyAdjective
طرح طرح سے متعدد
4.Diversificationn.
1. رنگ برنگی۔ بوقلمونی
2. تغیر۔ تبدیل
5.Diversificationsn.
1. رنگ برنگی۔ بوقلمونی
2. تغیر۔ تبدیل
6.DiversifiedAdjective
گُونا گُوں ۔ مُختلف الشکل ۔ مختلف رنگوں کا ۔ متنوع ۔ تبدیل شدہ ۔
v. a.
تبدیل کرنا۔ بدلنا۔ رنگ برنگ کا کرنا۔ طرح بہ طرح کا کرنا۔ بھانت بھانت کا کرنا۔ فرق کرنا
Verb
بوقلموں بنانا ۔ مختلف رنگوں کا بنانا ۔ مختلف کرنا ۔ قدرے تبدیل کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔
7.Diversifiesv. a.
تبدیل کرنا۔ بدلنا۔ رنگ برنگ کا کرنا۔ طرح بہ طرح کا کرنا۔ بھانت بھانت کا کرنا۔ فرق کرنا
Verb
بوقلموں بنانا ۔ مختلف رنگوں کا بنانا ۔ مختلف کرنا ۔ قدرے تبدیل کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔
8.DiversiformAdjective
گُونا گون ۔ مُختلف الشکل ۔ رنگا رنگ ۔ متنوع ۔
9.Diversifyv. a.
تبدیل کرنا۔ بدلنا۔ رنگ برنگ کا کرنا۔ طرح بہ طرح کا کرنا۔ بھانت بھانت کا کرنا۔ فرق کرنا
Verb
بوقلموں بنانا ۔ مختلف رنگوں کا بنانا ۔ مختلف کرنا ۔ قدرے تبدیل کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔
10.Diversifyingv. a.
تبدیل کرنا۔ بدلنا۔ رنگ برنگ کا کرنا۔ طرح بہ طرح کا کرنا۔ بھانت بھانت کا کرنا۔ فرق کرنا
Verb
بوقلموں بنانا ۔ مختلف رنگوں کا بنانا ۔ مختلف کرنا ۔ قدرے تبدیل کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔
11.Diversionn.
1. موڑ۔ پھیر۔ اجتناب
2. سیر۔ دل لگی۔ تماشا۔ تفریح۔ تفرج۔ بہلاوا۔ لیلا۔ کھیل
3. دھوکا۔ فریب۔ جل۔ مغالطہ
Noun
موڑ ۔ تَبدیل شُدہ راستہ ۔ ضِمنی راستہ ۔ مُتبادل راستہ ۔ انحراف ۔ پھیر ۔ اجتناب تفرُّج ۔ جُل ۔
Noun
رخ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگا دينا
12.DiversionaryAdjective
موڑ کا ۔ تبدیل شُدہ راستے سے متعلق ۔ حریف کو مغالطے میں ڈالنے سے متعلّق ۔ کھیل سے متعلق ۔
13.DiversionistNoun
متبادل راہِ عمل کا قائل ۔ حریف کو مغالطے میں ڈالنے کے نظریے کا قائل ۔ نظریہ مشغلہ کا مُوید ۔
14.Diversionsn.
1. موڑ۔ پھیر۔ اجتناب
2. سیر۔ دل لگی۔ تماشا۔ تفریح۔ تفرج۔ بہلاوا۔ لیلا۔ کھیل
3. دھوکا۔ فریب۔ جل۔ مغالطہ
Noun
موڑ ۔ تَبدیل شُدہ راستہ ۔ ضِمنی راستہ ۔ مُتبادل راستہ ۔ انحراف ۔ پھیر ۔ اجتناب تفرُّج ۔ جُل ۔
Noun
رخ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگا دينا
15.Diversitiesn.
1. فرق۔ تفاوت۔ اختلاف۔ تغیر
2. گوناگونی۔ رنگ برنگی۔ بھانت۔ اقساء۔ بوقلمونی
Noun
تنُوع ۔ گُونا گونی ۔ عدمِ مُشابہت ۔ اختلاف ۔ رنگا رنگی ۔ جُدا گانہ حیثیت ۔ بھانت ۔
Noun
اختلاف ۔ عدم مشابہت ۔ اختلاف رنگا ۔ جداگانہ
16.Diversityn.

17.Diverstituren.
حوالگئی جائیداد۔ سپردگئی مال
divers found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.