English to Urdu Translation

gono found in 12 words.
1.GonoNoun
توالد ۔ تناسُل ۔
2.Gonococal complement fixationNoun
سوزاک کی تَشخیص کے لیے مَخصُوص سیرولوجیکَل ٹیسٹ
3.GonococcalAdjective
نُبقہٴ سوزاک کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُبقہٴ ٴسوزاک سے مُتعلّق ۔
4.GonococciNoun
جراثیم جِن سے سوزاک پیدا ہوتا ہے ۔
5.GonococcusNoun
نبقہٴ سوزاک ۔ سوزاک پیدا کَرنے والا جَرثومہ ۔
Noun
نَبقہ سوزاک ۔ سوزاک پَیدا کَرتا ہے ۔ بَچّے کی آنکھ میں سوزِش پَیدا کَرتا ہے
6.GonogenesisNoun
جَرثومی تَکوین ۔ جَرثومی خُلیے کے پُختہ ہونے کا عمل ۔ سوزاک زانی ۔
7.GonophoreNoun
مولدہ بَردار ۔ پھُول کے مَحوَر کی طوالَت جِس پَر بُقچہٴ گُل اور زرریشہ غلافِ گُل سے اُوپَر ہوتا ہے ۔ {حیوانیات} مَرجانیہ میں تناسلی کیسوں میں سے ایک ۔
8.GonophoricAdjective
مولدہ بَردار کا ۔ مولدہ بَردار کے مُتعلّق ۔
9.GonorrheaNoun
سوزاک ۔ گنوریا ۔ پیشاب کی نالی کی مُتعدّی سوزش والی بیماری جو نُبقہٴ سوزاک سے پیدا ہوتی ہے ۔
10.GonorrhealAdjective
سوزاکی ۔
Noun
سوزاک سے پَیدا ہونے والا
11.Gonorrhoean.
سوزاک۔ پرمیو۔ جریان
گنوريا ۔ سوزاک۔
Noun
سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے
12.Gonorrhoeasn.
سوزاک۔ پرمیو۔ جریان
گنوريا ۔ سوزاک۔
Noun
سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے
gono found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.