English to Urdu Translation
reck found in 13 words. | ||
1. | Reck | v. a. خاطر میں لانا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔ پروا کرنا۔ (ملحوظ رکھنا۔ سروکار رکھنا) |
2. | Reckless | adj. بےاحتیاط۔ بےفکر۔ غافل۔ اچیت۔ بےپروا۔ (ناعاقبت اندیش۔ بےدھڑک) Adjective بے پرواہ ۔ بے دھڑک ۔ من چلا ۔ عاقبت نااندیش |
3. | Recklessly | adv. بےاحتیاطی سے۔ بےفکری سے Adverb بے پروائی سے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے |
4. | Recklessness | n. بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی) Noun بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری |
5. | Recklessnesses | n. بےاحتیاطی۔ غفلت۔ بےخبری۔ بےفکری۔ بےپروائی۔ (ناعاقبت اندیشی) Noun بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری |
6. | Recklinghausen`s disease | Noun یہ دو حَالتوں کا نام ہے ۔ ۱ ۔ ایک جِلدی مَرض جِس میں سارے جِسَم پَر جِلدی رَسولیاں بَن جاتی ہَیں ۔ ۲ ۔ پَیرا تھائیرائیڈ غَدُود کی زائد عاملیَت کا نَتیجَہ |
7. | Reckon | v. a. 1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا 2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا v. n. لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔ Verb گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا |
8. | Reckon with | نِبٹنا جیسے کسی چیز کے ساتھ |
9. | Reckoned | v. a. 1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا 2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا v. n. لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔ Verb گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا |
10. | Reckoner | n. گننے والا۔ محاسب۔ حساب دان۔ لیکھا جاننے والا۔ کاغذ کرنے والا |
11. | Reckoning | n. 1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا 2. مول۔ دام۔ قیمت 3. خیال۔ شمار۔ قدر۔ Noun گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب v. a. 1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا 2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا v. n. لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔ Verb گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا |
12. | Reckonings | n. 1. حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا 2. مول۔ دام۔ قیمت 3. خیال۔ شمار۔ قدر۔ Noun گِنتی ۔ شُمار ۔ مُعاملہ فہمی ۔ حِساب کِتاب |
13. | Reckons | v. a. 1. حساب کرنا۔ شمار کرنا۔ گننا۔ پھیلانا 2. قدر کرنا۔ عزت کرنا۔ آدر کرنا v. n. لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔ Verb گِننا ۔ شُمار کرنا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ فرض کرنا ۔ اِنحصار ہونا |
reck found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.