Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "خدائے" appears 65 time(s) in 65 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
(42) اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے
(43) اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
(44) اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
(45) ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے
(46) کہہ دو کہ میں تو صرف ہدایت کرنے والا ہوں۔ اور خدائے یکتا اور غالب کے سوا کوئی معبود نہیں
(47) اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے
(48) اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
(49) تم مجھے اس لئے بلاتے ہو کہ خدا کے ساتھ کفر کروں اور اس چیز کو اس کا شریک مقرر کروں جس کا مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ اور میں تم کو (خدائے) غالب (اور) بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں
(50) خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "خدائے" appears 65 time(s) in 65 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.