Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لوں" appears 478 time(s) in 439 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(411) (تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
(412) پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
(413) ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
(414) اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
(415) اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
(416) پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
(417) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
(418) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
(419) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
(420) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44

The word(s) "لوں" appears 478 time(s) in 439 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.