Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بروں" appears 99 time(s) in 95 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) اور اگر یہ لوگ تم کو جھٹلاتے ہیں ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد وثمود بھی (اپنے پیغمبروں کو) جھٹلا چکے ہیں
(52) اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
(53) تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے مجھ کو نبوت وعلم بخشا اور مجھے پیغمبروں میں سے کیا
(54) قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(55) عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(56) (اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
(57) (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(58) اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(59) اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے
(60) اور جو لوگ کافر ہیں کہتے ہیں جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر (قبروں سے) نکالے جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

The word(s) "بروں" appears 99 time(s) in 95 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.