Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جھٹلا" appears 148 time(s) in 145 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے
(42) تو (کافرو) انہوں نے تو تم کو تمہاری بات میں جھٹلا دیا۔ پس (اب) تم (عذاب کو) نہ پھیر سکتے ہو۔ نہ (کسی سے) مدد لے سکتے ہو۔ اور جو شخص تم میں سے ظلم کرے گا ہم اس کو بڑے عذاب کا مزا چکھائیں گے
(43) اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
(44) سو یہ تو جھٹلا چکے اب ان کو اس چیز کی حقیقت معلوم ہوگی جس کی ہنسی اُڑاتے تھے
(45) قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(46) نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
(47) عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(48) تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
(49) (اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
(50) (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15

The word(s) "جھٹلا" appears 148 time(s) in 145 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.