Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جھٹلا" appears 148 time(s) in 145 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(111) وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو
(112) اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا
(113) تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
(114) تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
(115) کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
(116) اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں
(117) اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
(118) اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
(119) بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
(120) اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15

The word(s) "جھٹلا" appears 148 time(s) in 145 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.