Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1091) اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
(1092) اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
(1093) اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
(1094) ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
(1095) (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
(1096) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
(1097) جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
(1098) اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
(1099) مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
(1100) یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.