Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1061) انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
(1062) پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
(1063) تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
(1064) بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
(1065) اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
(1066) اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(1067) پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(1068) جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
(1069) جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
(1070) اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.