Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لات" appears 202 time(s) in 186 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(171) اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
(172) اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
(173) اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
(174) (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)
(175) پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
(176) اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
(177) مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
(178) (یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
(179) اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
(180) پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19

The word(s) "لات" appears 202 time(s) in 186 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.