Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کیا" appears 1385 time(s) in 1159 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1131) اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
(1132) اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
(1133) تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
(1134) اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
(1135) کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
(1136) کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا
(1137) کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
(1138) اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
(1139) اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
(1140) مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116

The word(s) "کیا" appears 1385 time(s) in 1159 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.