Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کیا" appears 1385 time(s) in 1159 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1141) اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
(1142) (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
(1143) اور تمہارا ذکر بلند کیا
(1144) تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
(1145) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
(1146) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
(1147) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(1148) اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
(1149) کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
(1150) ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116

The word(s) "کیا" appears 1385 time(s) in 1159 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.