Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گا" appears 2560 time(s) in 1846 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1651) اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا
(1652) (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو
(1653) جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
(1654) یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے
(1655) اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
(1656) سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
(1657) ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
(1658) (یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا
(1659) (اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
(1660) جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185

The word(s) "گا" appears 2560 time(s) in 1846 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.