Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ئیں" appears 679 time(s) in 575 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(551) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(552) اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
(553) سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
(554) (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
(555) بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
(556) جب تارے بےنور ہو جائیں گے
(557) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
(558) اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
(559) اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
(560) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58

The word(s) "ئیں" appears 679 time(s) in 575 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.