Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ناشکر" appears 40 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے
(32) (حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو
(33) اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
(34) (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
(35) تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو
(36) انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
(37) کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "ناشکر" appears 40 time(s) in 37 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.