Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نام" appears 95 time(s) in 80 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(71) تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
(72) یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
(73) اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
(74) تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
(75) اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
(76) (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
(77) اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
(78) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(79) کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
(80) (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "نام" appears 95 time(s) in 80 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.