Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بنا" appears 520 time(s) in 448 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(431) (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
(432) اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
(433) اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
(434) اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
(435) یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
(436) بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
(437) اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
(438) اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
(439) نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
(440) (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45

The word(s) "بنا" appears 520 time(s) in 448 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.