Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بنا" appears 520 time(s) in 448 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(391) کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے
(392) اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
(393) اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
(394) اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
(395) تو ان کو کنواریاں بنایا
(396) کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
(397) اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
(398) ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
(399) اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
(400) تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45

The word(s) "بنا" appears 520 time(s) in 448 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.