Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رخ" appears 63 time(s) in 58 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
(52) ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
(53) تھوہر کے درخت کھاؤ گے
(54) بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
(55) کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
(56) (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے
(57) اس سے تم بےرخی کرتے ہو
(58) ہمیں شام کی سرخی کی قسم
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "رخ" appears 63 time(s) in 58 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.