Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رخ" appears 63 time(s) in 58 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو
(42) اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(43) پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(44) بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟
(45) وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
(46) اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
(47) بلاشبہ تھوہر کا درخت
(48) (اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا۔ تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی
(49) اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
(50) اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "رخ" appears 63 time(s) in 58 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.