Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رہی" appears 314 time(s) in 271 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(261) اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
(262) بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
(263) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
(264) (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی
(265) (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
(266) پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
(267) تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
(268) اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
(269) یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
(270) جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28

The word(s) "رہی" appears 314 time(s) in 271 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.