Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سب" appears 777 time(s) in 677 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(661) ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
(662) (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
(663) (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
(664) تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
(665) وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
(666) اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
(667) کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
(668) یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
(669) (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
(670) (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68

The word(s) "سب" appears 777 time(s) in 677 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.